ٹپ ٹپ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بارش کی بوندیں کسی رقیق شے یا آنسوؤں کے گرنے یا ٹپکنے کی آواز۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بارش کی بوندیں کسی رقیق شے یا آنسوؤں کے گرنے یا ٹپکنے کی آواز۔